تہران یونیورسٹی میں منعقد ہونیوالی اس تقریب سے سپاہ قدس ایران کے کمانڈر جنرل اسمعیل قاآنی، حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین، حشد الشعبی عراق کے سربراہ فالح الفیاض اور شامی مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون سمیت اسلامی مزاحمتی ...
ایرانی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی حشد الشعبی کے سابق ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے حوالے سے عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جسمیں عالمی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش کے قبضے سے عراقی آزادی اور ...
تہران میں "ایروسپیس نیشنل پارک" کے نام سے افتتاح کی جانیوالی اسلحے کی دائمی نمائشگاہ میں سپاہ پاسداران کی ایروسپیس فورس کی تشکیل سے لیکر ابتک ملک میں تیار کئے جانیوالے انواع و اقسام کے دفاعی سسٹمز و میزائلوں کو نمائش میں رکھا گیا ہے۔
رائٹرز نے لکھا کہ ایران میں فوج کے قومی دن کے موقع پر منعقد ہونیوالی نمائشوں میں عام طور پر میزائلوں، آبدوزوں اور بکتر بند گاڑیوں کو نمائش میں رکھا جاتا ہے لیکن اس سال منعقد ہونے والی نمائش میں ایرانی کمانڈرز ماسک لگائے مائیکروب کش گاڑیوں، صحرائی ہسپتالوں ...
ایران میں تیار کئے گئے ان ریڈار سسٹمز کا رینج 800 کلومیٹرز تک ہے جو جدید ترین 3D ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہیں۔ ہر قسم کے بیلسٹک میزائلوں اور ریڈار میں نہ آنے والے (اسٹیلتھ) اہداف کو ٹریک کرنے کی صلاحیت رکھنے والے نئے ایرانی ریڈار سسٹمز میں "خلیج فارس" اور ...